محکمۂ انہار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ محکمہ جو نہریں بناتا ہے اور ان کا انتظام کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ محکمہ جو نہریں بناتا ہے اور ان کا انتظام کرتا ہے۔